مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام محفل مراقبہ کی روحانی بابرکت تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی

Haji Javeed Azeemi

Haji Javeed Azeemi

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام محفل مراقبہ کی روحانی با برکت تقریب 12ستمبر بروز ہفتہ شام ساڑھے سات بجے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی کی رہائش دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔

اس پاکیزہ روحانی تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو مدعو کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔