ہالی وڈ ایکشن فلم ہٹ مین ایجنٹ 47 کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

HitMan Agent 47

HitMan Agent 47

نیو یارک (جیوڈیسک) دنیا کا خطرناک ترین قاتل ساتھی خاتون کی جان بچانے کیلئے طاقتور امریکی خفیہ اداروں سے جا ٹکرایا۔

دھواں دھار ایکشن اور ماردھاڑ سے سجی ہالی وڈ فلم ” ہٹ مین ایجنٹ 47 ” کے آخری ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔