ہالی وڈ ایکشن فلم جین گاٹ اے گن کا نیا ٹریلر جاری

Jane Got a Gun

Jane Got a Gun

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم “جین گاٹ اے گن” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک لڑاکا شخص کی مدد حاصل کرتی ہے۔

جین گاٹ اے گَن” آئندہ برس جنوری میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔