ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ہنٹسمین ونٹرز وار کا دوسرا ٹریلر جاری

The Huntsman Winter's War

The Huntsman Winter’s War

نیو یارک (جیوڈیسک) یونیورسل اسٹوڈیوز کا شاہکار “دی ہنٹسمین ونٹرز وار” دو بہنوں کی دشمنی کی کہانی ہے۔

ایک بہن اپنی خوبصورتی کو ہمیشہ قائم رکھنے کیلئے دوسری بہن کی اولاد کی قربانی دے ڈالتی ہے۔ جس کے بعد دونوں بہنوں میں جنگ شروع ہوتی ہے۔

دونوں بہنوں کی دشمنی کا انجام کیا ہو گا یہ تو 20 اپریل کو فلم کے ریلیز ہوبے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔