ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

The Transporter Refueled

The Transporter Refueled

نیو یارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لاٹنے والے عورتوں کے گینگ کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔

وہ اسے مجبور کر دیتی ہیں کہ وہ انہیں پولیس سے بچائے۔ فلم چار ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔