ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم “کار تھری” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Car III

Car III

نیو یارک (جیوڈیسک) ایک بار پھر دھوم مچانے آ رہی ہیں رنگ برنگی گاڑیاں، بار بار ناکامی کا منہ دیکھنے والی کار نے آخری مرتبہ ریس میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈزنی فلمز کے بینر تلے بننے والی ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم کار تھری کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔

فلم سولہ جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔