ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم “کارز تھری” کا نیا ٹریلر جاری

Cars 3

Cars 3

نیو یارک (جیوڈیسک) برائن فی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی لائیٹنگ میکوئن کار کی ہے۔ جسے اچانک اسپورٹس سے الگ کر دیا جاتا ہے۔

لائینٹنگ میکوئن کو ورلڈ ریسنگ میں اپنی جگہ دوبارہ بنانے کیلئے جدید دور کی تکنیک حاصل کرنے کو کہا جاتا ہے۔

جیتی جاگتی کاروں کے مقابلے پر بنی دلچسپ فلم 16 جون کو ریلیز ہو گی۔