ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے زیراہتمام ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ

Burewala

Burewala

بورے والا (یواین پی) گزشتہ روزلیبرہال میں بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈاکٹر بی اے خرم، ڈاکٹر مختار احمد بیگ، ڈاکٹر منصور الحق شاہد، ڈاکٹر ابرار احمد، ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری، ڈاکٹر سلیم، ڈاکٹر رانا فہیم، ڈاکٹر طارق چشتی، ڈاکٹر زاہد حسین، ڈاکٹر احسن رشید میاں، ڈاکٹر امجد نصیر، ڈاکٹر امتیاز چوہدری، ڈاکٹر شفیق اور ڈاکٹر علی حسن نے شرکت کی۔

اجلاس میں دو کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو عید ملن پارٹی اور عید الفطرکے بعد پرقار ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کے لئے تحصیل بھر کے ہومیو ڈاکٹرز سے رابطہ کریں گیں۔