مخالفانہ بیانات پر احتجاج، بحرین نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا

Bahrain and Iran

Bahrain and Iran

دبئی (جیوڈیسک) چ ایرانی قیادت کی جانب سے معاندانہ اور مخالفانہ بیان بازی پر بطور احتجاج بحرین سے مشاورت کیلئے ایران سے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔

سپریم کونسل فار اسلامک آفیئرز نے ایران کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔