کھاریاں کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر سائنس کی تقریب تقسیم انعامات

Kharian

Kharian

کھاریاں : کھاریاں کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر سائنس کی تقریب تقسیم انعامات آج صبح 10:30 پر ہو گی۔ پرنسپل کالج سیّد اسد عباس کاظمی، وائس پرنسپل پروفیسر عرفان شہزاد اور جملہ سٹاف نے انتظامات مکمل کر لے ہیں۔

اس موقع پر چیئرمین KCCپروفیسر انصر محمودراجہ اور ڈائریکٹر چودھری شبیر احمد باجوہ مہمانوں کا استقبال کریں گے۔ تقریب کے موقع پر طلبہ رنگا رنگ پروگرام پیش کرینگے جبکہ رات کے وقت میوزیکل شو بھی منعقد کیا جائیگا۔