انجمن حسینیہ مہاجرین کی جانب سے سوئم کا ذوالجنا کا جلوس نکالا گیا

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) انجمن حسینیہ مہاجرین کی جانب سے سوئم کا ذوالجنا کا جلوس نکالا گیا۔ جلوس ٹی ایم اے چوک ، چوک بازار ، تھلہ قریشیاں ، جنوبی بازار سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں سینکڑوں ماتمی افراد نے ماتم اور نوحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ڈی پی او غازی محمد صلاح الدین ، ڈی ایس پی ملک خالد ڈاہا ، ایس ایچ او ملک ریاض صدر انجمن راجران طارق محمود پہاڑ ، ایاز خان نیازی ، سید سبطین شاہ ، میاں عبدالرحمن ، انتظار حسین قریشی اور چوہدری طاہر خلیل سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

Anjuman Hasina RefugeesSoiam Zualjna Jaloos

Anjuman Hasina RefugeesSoiam Zualjna Jaloos