حب :پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

Hub Road Accident

Hub Road Accident

حب : حب پل کےقریب پولیس موبائل اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ نادرن بائی پاس پر حب پُل کےقریب پیش آیا۔ جاں بحق اہلکار شکیل احمدسٹی تھانے میں ڈرائیور تھا۔