انسانیت کی خدمت ہی سب سے افضل اقدام ہے: مصباح الحق

Misbah-ul-Haq

Misbah-ul-Haq

لاہور (جیوڈیسک) ٹرسٹ ہوم کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے اپنی فیملی سمیت شرکت کی۔ جس میں مقامی کمیونٹی کے علاوہ انڈین اور دیگر کمیونٹی کے افراد بھی شریک تھے۔

مصباح الحق نے شرکاء کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم اکرم اور وقار یونس کی باؤلنگ پر تمام بلے بازوں کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ انکا سامنا نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ٹیم کے لئے کھیلتے ہیں۔ بورڈ مینجمٹ کی تبدیلی سے کھلاڑیوں کی کارگردگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔