حسین حقانی نے خواجہ آصف کے الزامات کو مسترد کر دیا

Husain Haqqani

Husain Haqqani

لاہور (جیوڈیسک) سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ میں جب سفیر تھا تو ہم نے امریکا سے ائیر فورس کے لیے ایف 16 حاصل کیے۔

مجھے نہیں پتا وزیر دفاع مجھ پر کیوں الزام لگا رہے ہیں۔