مرزا نذر حسین کی نواسی کا ختم قل جمعرات مورخہ 21.4.2016 کو سرائے عالمگیر ہوگا

Sarai Alamgir

Sarai Alamgir

پوران ( پریس ریلیز ) پوران کی سماجی و ممتاز شخصیت مرزا نذر حسین کی نواسی کا ختم قل جمعرات مورخہ 21.4.2016 کو سرائے عالمگیر ہوگا ۔ پوران کی سماجی و ممتاز شخصیت مرزا نذر حسین کی نواسی، مرزا عظمت علی کی بیٹی(امریکہ ) مرزا زاہد نزر ( یو کے)کی بھانجی، جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران مرزا تنویر (امریکہ ) مرزا امجد ، (امریکہ )مرزا فیصل (امریکہ )،مرزا نزیر(امریکہ ) مرزا عدنان (امریکہ ) مرزا منور عرف بھولہ ( یو کے )مرزا یاسر بشیر(امریکہ ) اور مرزا ناصر بشیرآف پوران کی بھتیجی جو گزشتہ روز امریکہ میںوفات پا گئی تھی ، مرحومہ کی دُعا قل سرائے عالمگیر محلہ نئی آبادی مسجد ” انوار ِمحمدیہ ” میں بروز جمعرات مورخہ 21.4.2016 دن 11 بجے ہوگئی،