حسین نقوی سے العصر اسلامک سنٹر ویانا میں 12 مارچ بروز ہفتہ شام 7 بجے مجلس اعزا منعقد ہو گی

ویانا (اکرم باجوہ) سید غلام حسین نقوی سے العصر اسلامک سنٹر ویانا میں 12 مارچ بروز ہفتہ شام 7 بجے مجلس اعزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا منعقد ھو گی۔ مجلس اعزا میں نامور علمائے کرام اور زاکر بیان فرمائیں گے۔

Alasr Islamic Centre Vienna

Alasr Islamic Centre Vienna