عمران اسلم کا انتظامات کے معائنے کے لئے شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ

Karachi

Karachi

کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کا عید کے دوسرے دن آلائشیں اُٹھانے کے حوالے سے انتظامات کے معائنے کے لئے شاہ فیصل زون کا تفصیلی دورہ۔

٭ ناقص کار کردگی کے حوالے سے عوامی شکایات پر میونسپل کمشنر عمران اسلم نے شاہ فیصل زون UC-6کے سب انسپکٹر خلیل جبران کو معطل کر دیا۔

٭عید الاضحی کے پہلے دن بلدیہ کورنگی کی جانب سے 57ہزار 6سو 25آلائشیں اُٹھا کر ٹھکانے لگا یا گیا

٭لانڈھی زون سے 27ہزار 3سو75،شاہ فیصل زون سے 14ہزار5سو60اور کورنگی زون سے 15ہزار 6سو 90آلائشیں اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا گیا۔