عمران خان نے بھی ریحام کے گانے کی تعریف کر ڈالی

Imran Khan and Reham

Imran Khan and Reham

اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف شعبوں میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ریحام خان کی ایک اور صلاحیت سامنے آ گئی جس کا کسی کو پتہ ہی نہ تھا۔

ٹی وی پروگرام میں گیت گایا تو سب کے دل موہ لئے۔ عمران خان بھی ریحام کی آواز سے متاثر ہوئے۔ سوشل میڈیا پر بھی ریحام کی خوبصورت آواز کی تعریف کی جا رہی ہے۔