عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی

Pakistan Imran khan Ring

Pakistan Imran khan Ring

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کو انگوٹھی کس نے دی، عمران خان کی انگوٹھی منگنی کی نہیں بلکہ ایک پیر صاحب کی دی ہوئی ہے۔

جاننے والوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انگوٹھی پیر بابا عرفان الحق نے دی، عمران خان ریحام خان کو طلاق سے 4 دن پہلے بھی پیر عرفان الحق کے پاس گئے تھے۔ عمران خان کے ایک نہیں تین پیر ہیں، عرفان الحق، بابا یحییٰ اور پروفیسر احمد رفیق اختر عمران خان کے پیر ہیں۔