سانحہ صفورا گوٹھ کی تفتیش ایس ایس پی راؤ انوار کو سونپ دی گئی

Rao Anwar

Rao Anwar

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار اپنی ٹیم کے ہمراہ واقعہ کی تفتیش کریں گے اور جائے وقوع کا معائنہ بھی کریں گے۔

انھیں دیئے گئے ٹاسک کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔