انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر وقار یونس اور وہاب ریاض کو جرمانہ

Waqar Younis and Wahab Riaz

Waqar Younis and Wahab Riaz

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں شخصیات کو 2013 سے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور فاسٹ بولر وہاب ریاض پر جرمانہ عائد کر دیا۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق وقار یونس اور وہاب ریاض کو گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کیے گئے تاہم جواب نہ آنے کی صورت میں دونوں شخصیات پر جرمانہ عائد کر دیا۔