کروڑ میں TMA کی نااہلی وارڈ نمبر 5 میں نالیاں بند گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا

کروڑ لعل عیسن (جنید طارق) کروڑ میں TMA کی نا اہلی کے باعث کئی ماہ سے وارڈ نمبر 5 میں نالیاں بند گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیابیماریاں پھیلنے کا اندیشہ، مکینوں کا گھروں میں داخل ہونا مشکل TMA کروڑ گزشتہ کئی سالوں سے ستو پی کر سو گئی کوئی پُرسان حال نہیں وارڈ نمبر پانچ کے مکینو ں سردار عزیز خان سیہڑ،طارق محمود، کاظم فیاضی، حاجی اللہ نواز چنڈی ،بلال احمد،سہیل بشیرنے اعلٰی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وارڈ نمبر 5 کے مکینوں کو اس مصیبت سے نکالا جائے۔

Crore Lal Easan News

Crore Lal Easan News