یوم آزادی سائکل ریس اتور کو ہو گی

Cycle Race

Cycle Race

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کہ زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے یوم آزادی سائکل ریس اتور 21 اگست صبح نو بجے کمشنر کراچی آفس سے شروع ہو گی جو کہ مختلف شاہراوں کا سفرطے کرکہ ریلوے اسٹیڈیم پر اختتام پذیر ہو گی جسکے مہمان خصوصی نیشنل بینک اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ہونگے۔

یہ اعلان سائکل ریس کے چیف آرگنائزر غلام محمدخان نے کیا ریس میں شریک سائکلیسٹوں اور ٹیکنیکل آفیشل کو یہ کہا ہے کہ وہ اپنے قوشی شناختی کارڈ کی کاپی اپنے ہمراہ لے کر آئے۔

سیکریٹری اطلاعات و نشریات
03003541517
03082220321