جشن آزادی اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رہنما اور ورکرز کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ اشفاق احمد چودھری

PTI Europe Conference

PTI Europe Conference

فرانس (اشفاق علی) ١٥ اگست کو تمام ورکرز اور رہنما 2end پی ٹی آئی یوروپ کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے جو کے جشن آزادی کے موقع پر اور موجودہ ملکی سیاسی حا لات کے پر عمران خان سے اظھار یکجہتی کا موظاہرہ ہے۔

ہم اس موقع پر محمد ندیم یوسف صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کے انہوں نے روایت برقرار رختے ہوے dosri کانفرنس کے انیقا د کا بیڑ ا اٹھایا . ان باتوں کا اظہر میڈیا سے پی ٹی آئی فرانس کے رہنما اشفاق احمد چودھری و یاسر اقبال خان نے کیا انہوں نے مزید کہا کے عمران خان نے جس راستے پے قدم رکھا ہے ووہی حقیقی تبدیلی کا راستہ ہے۔

عمران خان علامہ اقبال اور قائد اعظم کے سیاسی تصور کے وارث ہیں اور اس کو مکمل ایمانداری سے اگے لے کر چلنا چاہتے ہیں اور ہم وورکرز کو ان پی موکمل ایتما د ہے۔