یوم آزادی سائیکل ریس کے سائیکلسٹوں میں کمشنر کراچی اعجاز احمد خان انعامات تقسم کرینگے

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ کے تعاون سے منعقد ہونے والے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول سائیکل ریس کے سائیکلسٹوں میں تقسیم انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 26 اگست 2016ء بروز جمعہ شام 5 بجے کمشنر کراچی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔

کمشنر کراچی اعجاز احمد خان سائیکل ریس کے سائیکلسٹوں میں ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کرینگے۔

فیسٹیول کے چیف آرگنازئر حاجی غلام محمد خان نے کے اعلامیہ کے مطابق یوم آزادی سائیکل ریس کا افتتاح 21اگست کو وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا تھا۔

جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر