پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ 14 آگست کو ویانا میں بڑی دھام منایا جائے گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کی مقامی فٹ بال گراونڈ میں بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا اور پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے ایڈریس 26 سٹراسے بان جو کا گرانا پلاٹس سے دوسرے سٹاپ پر واقع ھے-اور گراونڈ کے سامنے سٹراسے بان کا سٹاپ ھےاور ساتھ سٹاپ اور گراونڈ ایڈریس دیا جا رہا هے۔

Mohammad Akram Bajwa

Mohammad Akram Bajwa

Viana News

Viana News

Viana News

Viana News