جشن آزادی کے سلسلے میں بدین آل فرینڈت فٹبال کلب اور بدین آرمی کے درمیاں مقابلہ

Badin Footboll

Badin Footboll

بدین (عمران عباس) جشن آزادی کے سلسلے میں بدین آل فرینڈت فٹبال کلب اور بدین آرمی کے درمیاں مقابلہ، 2-0 سے آرمی کے جوانوں نے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔

پروگرام کے مہمان خاص برگیڈ کمانڈر بدین خرم نظیر مرزا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے اس موقع پر EXڈسٹرکٹ آفیسر اسپورٹس بدین اقبال حسین، جنرل سیکریٹری آل فرینڈ فٹبال کلب مقبول احمد زئی اور نجف اقبال ڈسٹرکٹ آفیسر اسپورٹس بھی موجود تھے۔

اس موقع پر کمانڈر خرم نظیر مرزا نے کھلاڑیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اسپورٹس کی سرگرمیاں ہونی چائیں تاکہ ہماری نئی نسل برائیوں سے بچی رہی اور آنے والی نسل بھی ان سرگرمیوں میں بڑھ چڑ کر حصہ لے سکیں کیونکہ صحت مند قوم ہی اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کرتی ہیں۔