بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے: ساجد میر

Sajid Mir

Sajid Mir

لاہور (جیوڈیسک) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ بھارت اب افغان سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہے، طور خم بارڈ پر کشیدگی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔

افغان حکومت بھارت اور امریکہ بھی نہیں چاہتے کہ افغان بارڈر پر سیکورٹی گیٹ لگے تاکہ افغانستان سے دہشت گرد وں کی پاکستان آمد ورفت کاسلسلہ جاری رہے۔