بھارت نے ایشیا کپ ‘ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

Team India

Team India

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ حکام نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد شامی ‘ یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

مہندرا سنگھ دھونی کوکپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

سکواڈ میںمہندرا سنگھ دھونی(کپتان)، روہت شرما، شیکھر دھاون، ویرات کوہلی، سریش رائنا، یوراج سنگھ، اجنکیا راہانے، رویندرا جدیجا، ہردک پانڈیا، روی چندرہ ایشون، ہربھجن سنگھ، جسپریت بمرا، پاون نیگی، اشیش نہرا اور محمد شامی شامل ہیں ۔