بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ تعلقات کے جرم میں بہن کا سر قلم کر دیا

Lucknow

Lucknow

لکھنو (جیوڈیسک) شمالی بھارت میں دو بھائیوں نے کزن کے ساتھ ’’تعلقات‘‘ کے جرم میں اپنی 17 سالہ بہن کا سر قلم کر دیا۔

پولیس افسر راجیش سنگھ نے بتایا پولیس ابھی تک دونوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔