بھارت سے باہر شہرت ملنا بہت خوشی کی بات ہے، پریانکا چوپڑا

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا جوآج کل شہرت کی بلندیوں کو چھورہی ہیں انھیں بھی اس بات کا بھرپور اندازہ ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے باہر شہرت ملنابہت خوشی کی بات ہے۔بالی وڈ فلموں کا ایک اپنا مزاج ہے جبکہ ہالی وڈ کا زرا مختلف ٹرینڈ ہے انھوں نے کہا کہ ہالی وڈ اسٹارز کیساتھ کام کرنا چیلنج سے کم نہیں ہے۔