بھارت میں لڑکی کو چھیڑنے پر 4 لڑکوں کو انوکھی سزا

Sweeper

Sweeper

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک عدالت نے لڑکی کو چھیڑنے پر 4 لڑکوں کو انوکھی سز سنا دی، لڑکوں کو 6 ماہ تک سڑکوں کی صفائی کرنا ہوگی۔

ممبئی کی ہائیکورٹ نے ایک لڑکی کو چیڑنے کے معاملے پر اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ ہر اتوار کو چاروں لڑکے ہاتھ میں جھاڑو تھامے مہاراشٹر کے شہر تھانے کی سڑکیں صاف کر یں گے۔

عدالت کے حکم کے مطابق یہ چاروں نوجوان 6 ماہ تک ہر اتوار کو سڑکیں صاف کریں گے۔