پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ۔ ایفل ٹاور انڈیا مردہ باد۔انڈیا کشمیر سے نکل جائے جیسے نعروں سے گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس ایفل ٹاور کے مقام پر 15 اگست سہہ پہر 18:00 بجے کشمیری رہنماوں کی کال پر کشمیریوں سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کر کے یوم سیاہ منایا بھارت کے خلاف خوب نعرے بازی کی گئی۔

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest