بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 27/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف ضلعی ہیڈ کوارٹر میں یوم سیاہ منایا گیا جس میں سیاسی وسماجی تنظیموں کے کارکنان اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے کہا کہ نام نہاد جمہوریت کے دعویدا ر بھارت نے مقبو ضہ کشمیر پر لشکر کشی کر کے غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے اور اپنی 8 لاکھ مسلح فو ج سے آئے روز بے گنا ہ بو ڑھو ں بچوں اور نو جو انو ں کو شہید کروانے کے علاوہ عفت مآب ما ئو ں بہنو ں اور بیٹیو ں کی عصمت دردی کروارہا ہے انہو ں نے اقوام متحد ہ عالم اسلا م اور عا لمی قو تو ں سے مطا لبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحد ہ کی قرا ر دا د وں کے مطا بق حل کروا یا جا ئے تقر یب سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرا ل ،صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر با ر چو ہدر ی عارف سر فراز ،سیکر ٹر ی جنر ل کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عاطف اکرم ،چو ہدر ی فا روق زبیر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔اس موقع پرایک احتجا جی ریلی بھی نکا لی گئی ریلی کے شر کا ء بھا رت کیخلا ف نعر ہ با زی کر رہے تھے بعد میں ریلی کے شر کا ء نے ڈپٹی کمشنر مرزاارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین اور سول سوسا ئٹی اور سیا سی وسما جی تنظیمو ں کے را ہنما ئو ں نے اقوام متحد ہ کے دفتر یا داشت پیش کی۔
…………………………………
…………………………………

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ قیصر صا بر کے وا لد محتر م معروف ٹرا نسپو رٹر حا جی را جہ صا بر حسین گز شتہ روز علا لت کے با عث وفا ت پا گئے ہیں مر حو مہ کو نما زجنازہ کے بعدا نکے آبا ئی قبر ستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق،مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،سا بق امیدوا ر اسمبلی را جہ محمد رزاق خا ن ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرال ،سا بق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ، ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہد ری ،چو ہدر ی جمیل سلطا م ،سا بق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر ایڈووکیٹ ،سا بق صدور با ر حا جی منظور حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،انچا رج سی آئی اے نثا ر یو سف سلہر یا ،چو ہدری ظہیر الد ین با بر ،پرا جیکٹ منیجر را جہ عامر زیب ،صدر سنٹر ل پر یس کلب چوکی سید مظہر جعفر ی ،را جہ وحید مراد ،را جہ محمد انیس یو کے ،چو ہدر ی محمد یوسف یو کے ،را جہ انوا را لحق ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمود سبحا نی صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین ،چو ہدری محمد عارف کا کا ،حا جی غلا م مصطفی ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،را جہ غلا م ربا نی ،ڈی ایف او را جہ عا جد حسین ،ٹیچر آرگنا ئز یشن کے را ہنما را جہ مشتاق احمد،را جہ نثار احمد سمیت وکلا ء ،تا جرو ں ،صحا فیو ں ،عوامی نما ئند گا ن ،عوام علاقہ اور عز یز اقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
…………………………………
…………………………………

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں طا رق بیگ کی ہمشیر ہ محتر مہ گز شتہ روز انتقال کر گئی مر حو مہ کو نمازجنازہ کے بعدانکے آبا ئی قبر ستا ن بنڈا لہ مو ڑ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجناز ہ میں سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما را جہ خوشنو د اعظم خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر را جہ قیصر اورنگز یب خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،ممبر بار کو نسل را جہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ ،تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عباسی ،نا ئب تحصیلدار بر نا لہ را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،را جہ غلا م ربا نی ،حا جی گلزار احمد بنڈا لو ی ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی محمد الطا ف یو اے ای ،را جہ شمیم ارشد بھو لال،جنر ل سیکر ٹر ی انجمن پٹواریا ں را جہ مظہر اقبا ل سمیت وکلا ،صحا فیو ں ،سر کا ری ملاز مین ،تا جرو ں عو ام علاقہ اور عز یز اقا ر ب کی کثیرتعداد نے شر کت کی۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News