گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مزدور راہنما APFUTU کے جنرل سیکرٹری پیر زادہ امتیاز سید کی زوجہ محترمہ اور ممتاز صحافی ضیاء سید، سید فرخ شاہ اور سید حماد اللہ شاہ انگلینڈ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں ذوالفقار علی باجوہ’ عامر چوہدری’ یاسر وریاء اور عمران کمبوہ’ عبدالغفار چوہدری نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News