بھارت کے 70 فیصد شہریوں نے نریندر مودی کے 2024 تک وزیراعظم رہنے کی حمایت کردی

Narendra Modi

Narendra Modi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے 70 فیصد شہریوں نے نریندر مودی کے 2024 تک وزیراعظم رہنے کی حمایت کر دی جبکہ 67 فیصد شہری مودی کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

میڈیا سٹڈیز کے مرکز کی جانب سے کئے گئے سروے میں 50 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ جب سے مودی نے اقتدار سنبھالا ہے ملک کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔