بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

Sky Electricity

Sky Electricity

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست اندھرا پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق 5 مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں اب تک 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو اگلے چند دنوں تک گھروں سے باہر نکلنے سے منع کر دیا ہے۔