بھارتی وزیر کی بھس میں تیلی

Indian Defence Minister

Indian Defence Minister

تحریر: ستارہ آمین کومل
پٹھان کوٹائر بیس پر حملہ کو جواز بھارتی وزرائ اور میڈیا کی زبان ضرورت سے زیادہ زہر اگل رہی ہے. اب اللہ جانے یہ روایتی نفرت ہے یا جنونی انتہائ پسند ہندؤں کو خوش کیا جانا. لیکن پاکستان کے خلاف زہر اگلنا اپنا فرض سمجھ لیا گیا ہے. جبکہ پاکستان ہر طرح کا تعاون کررہا ہے پھر بھی ایسے بیانات جلتی پہ تیل کا کام کررہے ہیں. بھارتی وزیر دفاع نے پاکستانی تفتیش کاروں کو پٹھان کوٹ ائر بیس پر رسائی دینے انکار کر دیا. بھارت کیوں دیتا رسائی بھارت کا اصل بھیانک چہرہ جو دنیا کے سامنے آنا تھا. پاکستان کے تفتیش کار وفد اپنے روایتی طریقے سے تفتیش کرتے تو سب بھارت کا کچہ چٹھ کھل جاتا. یہ ڈرامہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کے مذاکرات کو کینسل کرنے کیلے کیا گیا. امن عمل کو سبوتاز کرنے کے لیے. بھارت ایک چتر چلاک لومڑی کی مانند ہے. اصل میں بھارت پر بہت دباؤ تھا۔

ہندو انتہائ پسندوں کے ظلم جبر و بربریت پر کشمیر میں ہونے والے مظالم اور گا? کے گوشت کو ایشو بنا کر بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنے درندگی کا بازار گرم کرنے اور خطے کی فضا کو گرمانے پر تھ جناب بھارت کا شاطر دماغ شاطرانہ چال چل نکلا اول مودی نے پاکستان کا مختصر سا دورہ کرڈالا اس پر واہ واہ کروالی تب ہی حکومت باچھیں خوشی سے چیری جاتیں کہ اب سکون ہوا کہ تب تو بھارت عالمی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے پٹھان کوٹ کا ڈرامہ رچا دیا اور عالمی توجہ حاصل کرکے مظلوم بن بیٹھا ہے یہ بھارت کے روایتی ہتھکنڈے ہیں . انڈیا پہلے بھی ایسے بے سرے ڈرامے کرچکا۔

Information

Information

لیکن دنیا اب اپنی آنکھیں کھولے غور کرے کون قصور وار ہے . بھارت نے حکومت پاکستان کو ناکافی معلومات دی ہیں . جو نمبر وہ بھی غیر رجسٹرڈ نکلے اور تو جناب معلومات میں ایسی کو چیز نہیں جو تفتیش میں مددگار ثابت ہو . لیکن پھر بھی ہماری حکومت کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی عبدالروف اصغر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

کیوں آخر پاکستان کی حکومت کو کم از کم مکمل معلومات پکے ثبوت تو لینے چاہیے لیکن نہیں بھارتی اور امریکی خوشنودی کی خاطر حکومت الٹا لٹکنے کو بھی تیار . اور بھارت ہمارے تفتیشی وفد کو ائر بیس تک رسائی نہیں دے رہا . اس سے بھارت کا دوغلا پن ظاہر ہے . بھارت شاطرانہ چال چلنے کا ماہر لیکن پاکستان بھی سو رہا اس کے عوام اور سپاہی سب جاگ رہا ہے . بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان کو دھمکیاں دیتے ہو? کہا ہے . صبر ختم ہوگیا دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے ہیں . مسٹر منوہر آپ بھول رہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور بھارت سے کہیں زیادہ اچھی صلاحیت کا حامل۔

India's Army Chief

India’s Army Chief

زرا ادھر کا رخ کرو تو سہی پاکستان اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتا ہے . بھارت کا آرمی چیف بھی اس سے پہلے بڑ مار چکا ہے. بھارتی وزیر ایک دن پہلے حکومت پاکستان کے اقدامات کو سراہ رہے تھے تو اب آگ اگل رہے . بھارت وزرائ منہ سنبھال کر بات کرین پاکستان کے بارے میں مودی سرکار اپنے وزرا کی زبان بندی کروا? . ایسے بیان بھس میں چنگاری اور جلتی پہ تیل کا کام دے رہے . دونوں طرف کے عوام ایسے بیان پر دلوں پمیں نفرت اور انتقام بھرنے کا موجب ہیں۔

خطے میں امن کی ضرورت ہے. اس طرح کے بیان سے امن عمل متاثر ہورہا ہے اس سے گریز کریں . سیاسی قیادت زرا بیدار ہوجا?. پاکستان کی عوام جاگ رہی ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے. اہم بات حکومت پاکستان بھارت کو اسی کے بچھا? ہو? جال میں الجھا دے. بھارت سازشوں کا پول کھولے اور اصل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرے۔

Pakistan

Pakistan

پاکستان بھارتی شاطر دماغوں شکست دے سکتا ہے بس اس کو ان کے انداز میں ٹریٹ کرو. پاکستان کے پاس اعلی دماغوں کی کوئی کمی نہیں بس سیاسی قیادت بیدار ہو جا?. بھارت کو اسی کے بنے گے جال میں پھنسانا اس کے پول کھولنا اس سب کے لیے شاطر دماغ چاہیے بھارت کو بھارتی طریقے سے ہی قابو کیا جا? سو بھارت کہیں نہیں جا? گا. خطے میں امن قائم رکھنا دونوں حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔

اب وقت ہے اپنی ذمہ داری خوش اسلوبی سے نبھائیں . ورنہ پاکستان بھارتی لونڈوں کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہمارے شاہینوں کو بس ایک اشارہ کافی ہے . اور ایسے سیدھا ہونگے جیسے تیر . پاکستان زندہ باد۔

تحریر: ستارہ آمین کومل