بھارت: زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی

India

India

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارتی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوور گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق پل گرنے سے پہلے دھماکے کی آواز سنائی دی۔ حکام کا کہنا ہے ایک سو پچاس افراد ملبے تلے دبے ہیں۔

جنہیں نکالنے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو آپریشن میں فوج کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔