بھارت کا جنگی جنون جاری، پاکستانی سرحد کے قریب فوجی مشقیں شروع

Indian Army

Indian Army

تھر (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون پھر بڑھنے لگا، پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں “شتروجیت” کے نام سے جاری ہے جس میں جوہری، حیاتیاتی اور کیمیائی حملے سے بچاؤ کی مشقیں کی جا رہی ہے۔

جبکہ مشقوں میں افواج کے جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

مشقوں کے اختتامی روز بھارتی آرمی جنرل دلبیر سنگھ بھی شرکت کریں گے۔