بھارتی ائرفورس کا طیارہ اڑیسہ میں گر کر تباہ

Plane Fall Destroyed

Plane Fall Destroyed

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت یائرفورس کا ایڈوانس جیٹ لڑاکا طیارہ گزشتہ روز اڑیسہ کے میوربھنج ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم دونوں پائلٹس بچ گئے۔