بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی پر سیمینار آج منعقد ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اشتراک سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر سیمینار (آج) مورخہ 27 اکتوبر 2016ء بروز جمعرات صبح 10 بجے ٹیلی کام فائونڈیشن اسکول وائرلیس گیٹ پر منعقد ہوگا۔

تقریب کیں مہمان خصوصی سکینڈ ان ونگ کمانڈر 61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز محمد عنایت اللہ درانی ہونگے۔

جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر