پیرس: بھارتی بربریت کا شکار ستارہ ملک کے خاندان کے شہداء کے لیے تعزیت اور دعا

پیرس (اے کے راؤ) پاکستانی سرحد پر بھارتی حالیہ گولہ باری سے سیالکوٹ کے گاؤں کندن پور میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق منہاج وومن لیگ فرانس کی صدر ستارہ ملک کے خاندان سے تھا۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد نے ستارہ ملک کے گھر پر حاضری دی اور شہدا کندن پور کے ساتھ 1965 کی جنگ کے شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying

Pakistan Awami Tehreek,France Praying