بھارتی کلاسیکل ڈانسر پرفارمنس کے دوران چل بسیں

Indian Dancer

Indian Dancer

پونا (جیوڈیسک) بھارتی کلاسیکل ڈانسر دوران رقص چل بسیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسر ایشوینی ایکبوت بھارتی شہر پونے کے ایک مندرمیں اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ پرفارم کر رہی تھیں کہ اچانک وہ سٹیج پر گر گئیں۔

انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔