انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرامن مظاہرە کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ 2 ڈسٹرکٹ ایشیا ریسٹورنٹ میں منعقد

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرآمن مظاہرە کرنے کے سلسلہ میں ایک میٹنگ 2 ڈسٹرکٹ ایشیاء ریسٹورنٹ میں منعقد ھوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ 23 جولائی بروز ہفتہ دوپہر 14 بجے آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے پرآمن ریلی نکالی جائے گی جو پارلیمنٹ سے شروع ھو کر کار پلآ ٹس انڈیا ایمبیسی ویانا کے سامنے تک جائے گی اور وہاں پر ایک تاریخی پرآمن احتجاجی مظاہرە کیا جائے گا۔

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting

Vienna Meeting