بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

Bollywood Actors

Bollywood Actors

ممبئی (جیوڈیسک) آپ نے سیاست اور کاروبار تو نسل در نسل منتقل ہونے کا سنا ہوگا لیکن اداکاری بھی ایسا پیشہ اور فن ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہورہا ہے۔

جہاں بالی ووڈ میں ماضی کے سپر اسٹارز نے اپنی اولادوں کو بھی فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا اور کئی اداکار اپنی صلاحیتوں کے باعث بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل ہیں۔