بھارتی افواج نے کشمیریوں پر ظلم بند نہ کیا تو کشمیر میں ہی بھارتی افواج کا قبرستان بنا دیں گے۔ کامران ارشد

Kamran Arshad

Kamran Arshad

آزاد کشمیر (نامہ نگار) عباس پور کے ممتاز صحافی سیاسی و سماجی راہنما سردار محمد کامران ارشد سدھن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جس نے عرصہ68 سالوں سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب کیا ہوا ہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت اپنی حدد میں رہے تو اِس کے لیے اچھا ہے اگر بھارتی افواج نے کشمیر یوں پر مظالم بند نہ کیے تو کشمیر میں بھی بھارتی افواج کے قبرستان بنا دیں گئے۔

انھوں نے کہا کہ ہم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ باشانہ کھڑے ہیں انھوں نے کہا وہ دن دور نہیں جب کشمیر یوں کو آزادی ملے گی اور بھارتی افواج کا ظلم ان کے انجام کو پہنچے گا۔

کامران ارشد سدھن نمائندہ جیو اردو راولاکوٹ آزادکشمیر فون نمبر 03328567202