بھارتی ریاست آسام میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

Security Forces

Security Forces

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں2 علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔

آسام پولیس کے مطابق ضلع دھوبرائی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔