بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سیلاب سے 11 افراد ہلاک

Madhya Pradesh Flood

Madhya Pradesh Flood

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شدید بارشوں کے باعث آئے سیلاب میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آٹھ افراد کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔

سیلاب کے باعث پزاروں افراد متاثر ہوئے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ شِو راج چوہان نے مرنے والوں کے ورثا سے ملاقات کی اور دو لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا۔