بھارتیوں کیلئے اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعد ہی آئیں گے: راہول گاندھی

 Rahul Gandhi

Rahul Gandhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ اب اچھے دن مودی حکومت کے جانے کے بعدآئیں گے۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے 4 ریاستوں اور ایک یونین میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی مودی سرکار کیخلاف زبانی حملے تیز کر دئیے۔